ETV Bharat / international

Omicron Subvariant امریکہ میں 40 فیصد سے زیادہ کیسز کے لیے نیا اومیکرون سب ویرئنٹ ذمہ دار - امریکہ میں نئے اومیکرون سب ویرئنٹ

یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق 31 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کل کیسز میں 44.1 فیصد حصہ بی اے.2 ویرئنٹ، ایکس بی بی اورایکس بی بی 1.5 کا ہے۔ ایکس بی بی ویرئنٹ ایشیا کے کچھ حصوں میں کیسز میں اضافہ کررہا ہے۔US Covid Cases

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 6:30 PM IST

لاس اینجلس: امریکہ میں نئے اومیکرون سب ویرئنٹ ایکس بی بی 1.5 کو 31 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کووڈ-19 معاملات کے 40.5 فیصد ہونے کا ذمہ دار مانا جارہا ہے، جو پچھلے ہفتے سے تقریباً دوگنا ہے۔ یہ معلومات یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے جمعے کو اپ ڈیٹ کیے گئے ڈیٹا میں دی گئی ہے۔Corona Cases In USA

24 دسمبر کو ختم ہونے والے آخری ہفتے میں کووڈ انفیکشن کے کل معاملات میں ایکس بی بی.1.5 ویرئنٹ کی وجہ سے ہونے والے متاثرین کا اعدادوشمار 21.17 فیصد تھا۔ سی ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق، 31 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کل کیسز میں 44.1 فیصد حصہ بی اے.2 ویرئنٹ، ایکس بی بی اورایکس بی بی.1.5 کا ہے۔

ایکس بی بی ویرئنٹ ایشیا کے کچھ حصوں میں کیسز میں اضافہ کررہا ہے، اس کے اعلی انفیکشن کے ساتھ خدشات بڑھ رہے ہیں۔ سی ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق تازہ ترین ہفتے میں امریکہ میں نئے کووڈ-19 کے تقریباً 45 فیصد معاملات کے لئے دودیگر اومیکرون سب ویرئنٹ بی کیو.1 اوربی کیو.1.1 ذمہ دار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: US Covid19 Cases امریکہ کووڈ کے 10 کروڑکیسز والا پہلا ملک بنا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.