ETV Bharat / international

Afghanistan Mine Explosion افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک، چھ زخمی - افغانستان میں دھماکہ

یہ دھماکہ منگل کو اس وقت ہوا جب کچھ بچے کھلونا نما ڈیوائس سے کھیلنے لگے تو اچانک یہ پھٹ گیا۔ ایک بچہ جائے واقع پر ہی جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ One Killed as Afghanistan Mine Explosion

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 21, 2022, 8:27 PM IST

لشکرگاہ: افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے گریشک ضلع کے حوزہ سیدان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔Mine Explosion in Afghanistan

یہ اطلاع صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت حافظ رشید نے بدھ کو دی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دھماکہ منگل کو اس وقت ہوا جب کچھ بچے کھلونا نما ڈیوائس سے کھیلنے لگے تو اچانک یہ پھٹ گیا۔ ایک بچہ جائے واقع پر ہی جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔اہلکار کا کہنا تھا کہ افغانستان کو دنیا میں بارودی سرنگوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جہاں جنگ کی وجہ سے گزشتہ کئی دہائیوں سے لاتعداد نہ پھٹنے والا دھماکہ خیز مواد پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Explosion in Kabul افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ متعدد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.