ETV Bharat / international

Lockdown in North Korea: شمالی کوریا میں کووڈ کے پہلے کیس کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان - دارالحکومت پیانگ یانگ میں اومیکرون ویرینٹ کاقہرکافی زیادہ ہے

مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں اومیکرون ویرینٹ کا قہر کافی زیادہ ہے۔ حالانکہ ابھی تک متاثرہ افراد کی تعداد کے بارے میں معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ Kim Jong orders nationwide lockdown

شمالی کوریا میں کووڈ کے پہلے کیس کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان

author img

By

Published : May 12, 2022, 2:45 PM IST

پیانگ یانگ: ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا (ڈی پی آر کے) میں جمعرات کو دو برسوں میں پہلاکووڈ-19 معاملہ سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے حکام نے سخت قومی لاک ڈاؤن کا حکم دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں اومیکرون ویرینٹ کا قہر کافی زیادہ ہے، حالانکہ ابھی تک متاثرہ افراد کی تعداد کے بارے میں معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ North Korea registers first-ever Covid case

سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کے مطابق یہ سب سے بڑی ایمرجنسی ہے۔ اس معاملے کے تعلق سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ہنگامی بات چیت کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ وائرس ملک میں کافی عرصے سے موجود ہے۔ Lockdown in North Korea

قابل ذکر ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی آبادی کے لیے کسی طرح کی ویکسینیشن مہم نہیں چلائی ہے۔ ملک نے چین میں بنی سینووک ویکسین اورایسٹرازینیکا جیبس دونوں ویکسین کو خارج کردیا تھا۔ وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے، ملک نے اپنی سرحدیں بند کرکے انفیکشن سے بچنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کی وجہ سے سنگین معاشی حالات اور خوراک کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Sri Lanka Crisis, Order to Shoot: سری لنکا میں فسادیوں کو گولی مارنے کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.