ETV Bharat / international

New Year Stampede یوگانڈا میں نئے سال کی تقریب میں بھگدڑ، 9 افراد ہلاک - یوگانڈا میں نئے سال کے موقع پر بھگدڑ

یوگانڈا میں نئے سال کے موقع پر میوزک شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مبینہ طور پر شرکاء میں تب بھگدڑ مچ گئی جب منتظمین نے لوگوں کو نئے سال کے موقع پر آدھی رات کو آتش بازی دیکھنے کے لیے باہر جانے کے لیے کہا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ New Year Stampede In Uganda

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 1, 2023, 6:48 PM IST

کمپالا: یوگانڈا کے دارالحکومت کمپالا میں سال نو کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولس نے اتوار کو یہ اطلای دی۔پولیس کے مطابق نئے سال کے موقع پر میوزک شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مبینہ طور پر شرکاء میں تب بھگدڑ مچ گئی جب منتظمین نے لوگوں کو نئے سال کے موقع پر آدھی رات کو آتش بازی دیکھنے کے لیے باہر جانے کی ترغیب دی۔Nine killed in Uganda

پولیس کا کہنا ہے کہ آتش بازی کو دیکھنے کے بعد وہاں بھگدڑ مچ گئی اور 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا، وہاں پر چار دیگر کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ اس واقعہ کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: New Year Celebratory Firing پاکستان میں سال نو کے موقع پر فائرنگ، چھتس افراد زخمی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.