ETV Bharat / international

Corona in South Korea: جنوبی کوریا میں کووڈ کے ایک لاکھ سے زائد نئے معاملے - جنوبی کوریا میں کووڈ کے ایک لاکھ سے زائد نئے معاملے

جنوبی کوریا میں کورونا کے ایک لاکھ 49 ہزار 897 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ نئے کیسز میں 588 غیر ملکی شامل ہیں۔ new cases of Covid in South Korea

جنوبی کوریا میں کووڈ کے ایک لاکھ سے زائد نئے معاملے

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 12:45 PM IST

جنوبی کوریا میں کووڈ-19 کے ایک لاکھ 49 ہزار 897 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان معاملوں کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 2 کروڑ 6 لاکھ 94 ہزار 239 ہو گئی ہے۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق گزشتہ روز یومیہ کووِڈ کیسز میں اضافہ 55 ہزار 292 سے زیادہ تھا اور ایک ہفتہ قبل ایک لاکھ 11 ہزار 758 ​​سے زیادہ تھا۔ Corona in South Korea

گزشتہ ایک ہفتے میں تصدیق کیسز کا یومیہ اوسط تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 860 تھی۔ نئے کیسز میں 588 غیر ملکی شامل ہیں۔ جو مجموعی طور پر 48 ہزار 986 ہو گئے۔ تشویشناک متاثرہ افراد کی تعداد 364 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Covid Vaccination: بھارت میں دو سو چھ کروڑ سے زیادہ ویکسی نیشن

مزید چالیس مریضوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار 332 ہو گئی۔ یہاں اموات کی مجموعی شرح 0.12 فیصد ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.