ETV Bharat / international

Malaysia Corona Cases: ملیشیا میں کورونا کے 1887 نئے کیسز درج

ملیشیا کی وزارت صحت نے بتایا کہ 1,399 متاثرہ افراد کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 44 لاکھ 63 ہزار 070 ہوگئی۔ اس وقت یہاں 22 ہزار 074 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 17 انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں اور 12 آکسیجن سپورٹ پر ہیں۔ New Corona Cases In Malaysia

ملیشیا میں کورونا کے 1887 نئے کیسز درج
ملیشیا میں کورونا کے 1887 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 12:48 PM IST

کوالالمپور: ملیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے ایک ہزار 887 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ مقامی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔ وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی نصف شب تک جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئے متاثرہ افراد میں بیرون ملک سے آٹھ افراد شامل ہیں جب کہ ایک ہزار 879 کیسز مقامی انفیکشن کے ہیں۔ اس دوران مزید 3 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر35 ہزار 708 ہوگئی۔ Corona Cases Increase In Malaysia

مزید پڑھیں:۔ New Corona Cases: بیجنگ میں کورونا کاپھیلاو تیز، لوگوں میں دہشت

وزارت صحت نے بتایا کہ 1,399 متاثرہ افراد کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 44 لاکھ 63 ہزار 070 ہوگئی۔ اس وقت یہاں 22 ہزار 074 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 17 انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں اور 12 آکسیجن سپورٹ پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.