ETV Bharat / international

Iranian boat off Kochi coast کوچی کے ساحل پر ایک ایرانی کشتی سے دو سو کلو گرام مشتبہ ہیروئن ضبط - Iranian boat off Kochi coast

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی بحریہ کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن میں کوچی کے ساحل پر ایک ایرانی کشتی سے 200 کلو گرام مشتبہ ہیروئن ضبط کی ہے، اس کے علاوہ کشتی پر سوار عملے کے 6 ارکان کو ایجنسی نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔ Iranian boat off Kochi coast

NCB
نارکوٹکس کنٹرول بیورو
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 5:46 PM IST

Updated : Oct 6, 2022, 7:56 PM IST

نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB اور بھارتی بحریہ نے کوچی کے ساحل پر ایک بڑا آپریشن کیا ہے۔ اس دوران ایک ایرانی کشتی سے مبینہ منشیات کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے۔ اس کارروائی میں کشتی پر سوار افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔Iranian boat off Kochi coast

ایک بیان جاری کرتے ہوئے این سی بی نے کہا کہ بھارتی بحریہ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے ذریعے، کوچی کے ساحل پر ایک ایرانی کشتی سے 200 کلو گرام مشتبہ ہیروئن ضبط کی گئی ہے۔ این سی بی کے مطابق کشتی پر سوار عملے کے 6 ارکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

NCB seizes 200 kg of suspected heroine from an Iranian boat off Kochi coast
کوچی کے ساحل پر ایک ایرانی کشتی سے دو سو کلو گرام مشتبہ ہیروئن ضبط

Last Updated : Oct 6, 2022, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.