ETV Bharat / international

South Korea Corona Update جنوبی کوریا میں کورونا کے 72 ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 2:24 PM IST

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن کے 72,883 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی کے مطابق کورونا کے نئے معاملوں میں بیرون ملک سے آنے والے 50 متاثرہ مسافر بھی شامل ہیں۔ New Corona Cases in South Korea

جنوبی کوریا میں کورونا کے 72 ہزار سے زائد نئے کیسز

سیئول: جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے انفیکشن کے 72,883 نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے جس سے متاثرین کی کل تعداد 26,290,877 ہوگئی۔ صحت حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ روز کے مقابلے روزانہ کورونا انفیکشن کی تعداد 23,765 تھی، جو کہ ایک ہفتہ قبل 62,260 تھی۔ انھوں نے بتایا کہ پچھلے ہفتے میں روزانہ اوسطاً نئے معاملوں کی تعداد 53,112 تھی۔ Total Corona Cases in South Korea

ایجنسی کے مطابق کورونا کے نئے معاملوں میں بیرون ملک سے آنے والے 50 متاثرہ مسافر بھی شامل ہیں۔ بیرون ملک سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 70,534 ہوگئی اور متاثرہ افراد میں سے 412 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو کہ گزشتہ روز کے مقابلے میں ایک کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں 29 مریضوں کی موت سے اموات کی تعداد بڑھ کر 29,748 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Decrease in deaths Due to Corona: دنیا بھر میں کووڈ سے ہونے والی اموات میں 90 فیصد کمی، ڈبلیو ایچ او

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.