ETV Bharat / international

Mild Tremors Were Felt in Iran: ایران میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ایران میں چرک بندرگاہ کے قریب کے علاقوں میں ہفتہ کو ہلکے ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ Mild Tremors Were Felt in Iran

Mild Tremors Were Felt in Iran
Mild Tremors Were Felt in Iran
author img

By

Published : Jun 25, 2022, 2:31 PM IST

تہران: ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں چرک بندرگاہ کے قریب کے علاقوں میں ہفتہ کو ہلکے ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ خبر کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 7 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز چرک بندرگاہ سے 23 کلومیٹر اور کس جزیرے سے 25 کلومیٹر دور اور سطح زمین سے 22 کلومیٹر نیچے تھا۔ Mild Tremors Were Felt in Iran

سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 7 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز چرک بندرگاہ سے 23 کلومیٹر اور کس جزیرے سے 25 کلومیٹر دور اور سطح زمین سے 22 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.