ETV Bharat / international

China Hunan Fire چین کے شہر ہنان میں دو سو میٹر اونچی عمارت میں آتشزدگی

چین کے شہر ہنان میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگ گئی اور پوری عمارت میں پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ یہ ایک تجارتی عمارت ہے جس کی اونچائی 200 میٹر ہے۔ China Hunan Fire

Massive fire at commercial building in China's Hunan
چین کے شہر ہنان میں دو سو میٹر اونچی عمارت میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 5:49 PM IST

بیجنگ: مقامی میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ چین کے صوبہ ہنان میں ایک بلند و بالا تجارتی عمارت میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ تاہم، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔سرکاری میڈیا CGTN نے رپورٹ کیا کہ تجارتی عمارت 200 میٹر سے زیادہ اونچی ہے اور چانگشا میں واقع ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔China Hunan Fire

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.