ETV Bharat / international

Bomb Blast in Pakistan پاکستان بم دھماکے میں تین افراد کی موت

ڈپٹی کمشنر سلطان بگٹی نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کے کبو علاقے میں ایک مقامی قبائلی رہنما کی گاڑی میں سڑک کنارے بم پھٹ گیا۔ ان کی گاڑی پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ جمعے کے روز نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک شخص کی لاش لے جا رہے تھے۔ At least three killed in bomb blast in Pakistan

many killed in bomb blast in Pakistan
پاکستان میں بم دھماکے میں تین افراد کی موت چار زخمی
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 10:22 AM IST

اسلام آباد: جنوب مغربی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ ایک مقامی اہلکار نے یہ اطلاع دی۔ سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکہ جمعہ کی شام کو ہوا۔ At least three killed in bomb blast in Pakistan

ضلع مستونگ کے ڈپٹی کمشنر سلطان بگٹی نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کے کبو علاقے میں ایک مقامی قبائلی رہنما کی گاڑی میں سڑک کنارے بم پھٹ گیا۔ ان کی گاڑی پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ جمعے کے روز نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک شخص کی لاش لے جا رہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ اہلکار نے بتایا کہ بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا اور اسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے اڑا دیا گیا۔ ابھی تک کسی گروہ یا فرد نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.