ETV Bharat / international

Xinjiang Residential Building Fire شنجیانگ میں اکیس منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، دس افراد ہلاک - چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی

شنجیانگ کے دارالحکومت ارومکی میں جمعرات کی رات ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دس افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ Xinjiang Residential Building Fire

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 12:14 PM IST

بیجنگ: چین کے شمال مغربی صوبے شنجیانگ کے ایغور خود مختار علاقے کے دارالحکومت ارومکی میں 21 منزلہ رہائشی عمارت میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ جمعرات کی رات آگ لگنے کے اس واقعے میں دس افراد ہلاک اور نو افراد زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے کافی مشقت کے بعد چند گھنٹوں میں آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔Xinjiang Residential Building Fire

حکام کے مطابق دس افراد ہنگامی علاج کے باوجود دم توڑ گئے۔ دیگر نو افراد کے زخم جان لیوا نہیں ہیں اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔ آگ بجھانے اور امدادی کاموں میں فائر فائٹرز کو کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ آگ بجھانے میں تقریباً تین گھنٹے لگے۔ اس ہفتے کے شروع میں، وسطی چین میں ایک پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.