ETV Bharat / international

Sikh Woman in New York Ends Life: بھارتی سکھ خاتون کی امریکہ میں خودکشی، ویڈیو میں شوہر پر لگائئے سنگین الزامات - شوہر لگا چاہتا تھا

اترپردیش کے بجنور سے تعلق رکھنے والی ایک سکھ خاتون نے نیویارک خودکشی کرلی۔ خاتون شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام لگاتے ہوئےکہاکہ' ان کے شوہرچاہتے تھے کہ وہ بیٹیوں کو نہیں بلکہ بیٹے کو جنم دے۔ خاتون کی خودکشی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور #justice for Mandeep ٹرینڈ کررہا ہے۔ Sikh Woman in New York Ends life

Sikh woman in New York ends life, in video accuses husband of abuse for 8 years
بھارتی سکھ خاتون نے امریکی میں خودکشی کرلی، مرنے سے قبل شوہر پرلگائی کئی سنگین الزامات
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 8:03 PM IST

حیدرآباد: ریاست اترپردیش کے بجنور سے تعلق رکھنے والی مندیپ کور Mandeep Kaur نام کی ایک سکھ خاتون نے امریکہ کے نیویارک میں خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ گھریلو تشدد بتایا جا رہا ہے۔ خاتون نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بنایا تھا جس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ خاتون نے ویڈیو میں شوہر پر کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بیٹی کی پیدائش کی وجہ سے شوہر خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا، بلا آخر خاتون نے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ Sikh Woman in New York Ends Life

  • There are collosal problems in our family & social structure which we conveniently ignore or deny to accept. #DomesticViolence against women is one such serious problem. Suicide by Mandeep Kaur a NRI Punjabi woman is a wake up call to accept the problem and fix it accordingly. pic.twitter.com/F8WpkiLCZY

    — Gurshamshir Singh (@gurshamshir) August 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

خودکشی سے قبل خاتون نے جو ویڈیو بنایا تھا وہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے اور وہاں موجود سکھ برادری انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں اسی کے ساتھ #justice for mandeep سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ غور طلب ہے کہ آٹھ برس قبل مندیپ کی رنجودھ کے شادی ہوئی تھی۔ مندیپ کے والد جسپال سنگھ کے مطابق شوہر کے مبینہ گھریلو تشدد کی وجہ سے ان کی بیٹی نے خود کشی کی۔ مندیپ اپنے شوہر اور دو بیٹیوں کے ساتھ نیویارک میں رہ رہی تھی۔ دونوں بیٹیوں کی عمر باالترتیب چار اور چھ برس ہے۔

وائر ویڈیو کے تعلق سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مندیپ نے مذکورہ ویڈیو کو اپنی موت سے پہلے شوٹ کیا ہوگا۔ ویڈیو میں وہ اپنے شوہر اور سسرال والوں پر ہراساں کرنے کا الزام لگا ئی ہے۔ وہیں اس معاملے میں نجیب آباد پولیس اسٹیشن رنجودھ کے والدین کے خلاف جہیز ایکٹ اور خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مندیپ کے والدین نے کہاکہ اس کے شوہر کے خلاف نیویارک میں بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بتادیں کہ مندیپ کی شادی آٹھ برس قبل بجنور کے بدیا گاؤں سے تعلق رکھنے والے رنجودھ سے ہوئی تھی۔ خاتون کے والد کے مطابق رنجودھ نیویارک میں ٹرک ڈرائیور ہے۔ شروع میں دونوں دو برس تک گاؤں میں رہے اور وہیں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اس کے بعد سے ہی بیٹی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ تاہم اہل خانہ کی مداخلت کے بعد صورتحال قدرے بہتر ہوئی۔ لیکن پھر دونوں نیویارک چلے گئے اور وہیں رہنے لگے۔ لیکن حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی اور مندیپ پر تشدد بڑھنے لگا۔ اسی دوران مندیپ کور نے خودکشی کرلی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.