ETV Bharat / international

Biden To Meet With Zelensky on Sunday: جوبائیڈن اتوار کو زیلنسکی سے ملاقات کریں گے - امریکی صدر جو بائیڈن

جو بائیڈن جرمن چانسلر اولاف شولز کی صدارت میں جی-7 رہنماؤں کے ساتھ کل یعنی اتوار کو ایک ورچوئل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ Biden will meet with Zelensky on Sunday

جوبائیڈن اتوار کو زیلنسکی سے ملاقات کریں گے

author img

By

Published : May 7, 2022, 4:20 PM IST

امریکی صدر جو بائیڈن اتوار کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ جی-7 ورچوئل میٹنگ میں بات چیت کریں گے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق، بائیڈن جرمن چانسلر اولاف شولزکی صدارت میں جی-7 رہنماؤں کے ساتھ کل ایک ورچوئل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ مقامی وقت کے مطابق 11.00 بجے شروع ہوگی۔ Biden will meet with Zelensky on Sunday

بیان میں کہا گیا ہے کہ جی-7 کے رہنما یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کی تازہ ترین پیش رفت، مہم کے عالمی اثرات اور روس پر سخت پابندیاں عائد کرکے یوکرین کی حمایت کی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

Antonio Guterres on Russia-Ukraine War: یوکرین میں موت کا سلسلہ اب ختم ہو، انتونیو گوٹریس

Joe Biden On Muslim: دنیا بھر میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: بائیڈن

US Ready for Talks on Iran Nuclear Deal: امریکہ، ایران سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے تیار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.