ETV Bharat / international

Jetstar Flight Emergency Landing جیٹ اسٹار طیارے کی جاپان میں ہنگامی لینڈنگ - چوبو سینٹربین الاقوامی ہوائی اڈہ

جاپان کے چوبو سینٹربین الاقوامی ہوائی اڈے پر آسٹریلیائی جیٹ اسٹار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ طیارے میں بم کی اطلاع ملی تھی۔ Jetstar Flight Emergency Landing in Japan

جیٹ اسٹار طیارے کی جاپان میں ہنگامی لینڈنگ

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 1:46 PM IST

ٹوکیو: جاپان کے آئیچی صوبے کے چوبو سینٹربین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتہ کی صبح ایک آسٹریلیائی جیٹ اسٹار طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی گئی، حالانکہ جانچ کے بعد جہاز میں کوئی بم نہیں ملا۔ یہ اطلاع این ایچ کے براڈکاسٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں ملی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جیٹ اسٹار کی پرواز ٹوکیو کے قریب ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے جاپان کے کیوشو جزیرے پر واقع فوکوکا جا رہی تھی۔ ساتھ ہی طیارے کو بم سے اڑانے کے خطرے کے پیش نظر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ بھی کرانی پڑی۔ ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم تحقیقات کے بعد طیارے میں کسی قسم کا کوئی بم نہیں ملا۔ آسٹریلیائی طیارے میں 136 مسافر اور عملے کے چھ ارکان سوار تھے۔ Jetstar flight makes emergency landing in Japan

یہ بھی پڑھیں: Fake Bomb Threat Message انڈیگو فلائٹ میں ٹیشو پیپر پر بم کی فرضی دھمکی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.