ETV Bharat / international

Japan's sanctions against Russia and Belarus: جاپان، روس اور بیلاروس کی برآمدات پر عائد کرے گا پابندیاں - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

جاپان نے روس اور بیلاروس کی 90 تنظیموں پر برآمدی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ٹوکیو 57 روسی افراد اور چھ تنظیموں پر پابندیاں لگانے جارہا ہے۔ Japan's Sanctions against Russia and Belarus

Japan's sanctions against Russia and Belarus

author img

By

Published : Jul 5, 2022, 2:08 PM IST

ٹوکیو: جاپان نے جنگ زدہ ملک یوکرین کی صورت حال کے پیش نظر روس اور بیلاروس کی 90 تنظیموں پر برآمدی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کو جاپانی وزارت خارجہ، خزانہ اور اقتصادیات کی جانب سے جاری ایک بلیٹن میں دی گئی۔ وزارت خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ’’روسی فیڈریشن کی 65 تنظیموں اور بیلاروس کی 25 تنظیموں کی برآمدات پر پابندی عائد کی گئی ہے‘‘۔ Japan's Sanctions against Russia and Belarus

جاپان آڈیٹنگ روس کی مینجمنٹ کنسلٹنگ سروسز اور ٹرسٹ سروسز کے التزام پر بھی پابندی لگا رہا ہے۔ یہ پابندی 5 ستمبر سے شروع ہوگی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے شائع دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ٹوکیو 57 روسی افراد اور چھ تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے، جن میں کھیرسان کے علاقے کی فوجی-سویلین انتظامیہ کے سربراہ ولادیمیر سالڈو اور ان کے نائب کیرل اسٹریموسوف روسی نائب وزیر اعظم دمتری گریگورینکو سمیت سیورسٹل اکثریتی شیئر ہولڈرالیکسی مورداشوف کے رشتہ دار شامل ہیں۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.