ETV Bharat / international

V22 Osprey Aircraft جاپان نے اوسپرے طیاروں کی پروازیں معطل کردیں - وی22 اوسپرے طیارہ

ٹوکیو کے قریب واقع چیبا پریفیکچر میں عارضی طور سے تعینات وی-22 اوسپرے طیارے کی پرواز پر جاپان نے روک لگادی ہے۔ Japan Suspend flights of V-22 Osprey

جاپان نے اوسپرے طیاروں کی پروازیں معطل کر دیں

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 1:22 PM IST

ٹوکیو: جاپان نے تکنیکی وجوہات کی بنا پر دارالحکومت ٹوکیو کے قریب واقع چیبا پریفیکچر میں عارضی طور سے تعینات وی-22 اوسپرے طیارے کی پرواز پر روک لگادی ہے۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے ہفتے کے روز جاپان کی وزارت دفاع کے حوالے سے یہ رپورٹ دی ہے۔ japan suspends flights of V-22 Osprey aircraft

کیوڈو کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکام نے امریکہ میں سی وی-22 طیارے میں نقائص کی نشاندہی اور وی-22 طیارے کی اضافی جانچ کے بارے میں واضح اطلاع ملنے تک جاپان میں وی 22 اوسپرے ٹلٹولر طیارے کی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: China military drills near Taiwan: چین نے تائیوان کے قریب گیارہ میزائل داغے، پانچ میزائل کے جاپان میں گرنے کا خدشہ

قابل ذکر ہے کہ بریکنگ ڈیفنس نیوز آؤٹ لیٹ نے منگل کو اے ایف ایس او سی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکی فضائیہ خصوصی آپریشنز کمانڈ نے گزشتہ چھ ہفتوں میں دو بار "سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے واقعات" کی وجہ سے اپنے تمام 52 وی وی 22 اوسپرے ٹلٹرولر طیاروں کی پروازوں کو روک دیا۔ اوسپرے ایک کثیر العمل ٹلٹروٹر طیارہ ہے، اس میں ہیلی کاپٹر ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.