ETV Bharat / international

Ivana Trump Died of Blunt Force Trauma: گہرے زخموں کے سبب ایوانا ٹرمپ کی موت ہوئی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ڈونالڈ جونیئر، ایوانکا اور ایرک ٹرمپ کی والدہ ایوانا جمعرات کو نیویارک سٹی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق گہرے زخموں کے سبب ایوانا ٹرمپ کی موت ہوئی ہے۔ Ivana Trump Died

گہرے زخموں کے سبب ایوانا ٹرمپ کی موت ہوئی

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 1:50 PM IST

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا ٹرمپ کے جسم پر آئے گہرے زخموں کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔ نیویارک کے ڈاکٹروں نے یہ اطلاع دی۔ ڈونالڈ جونیئر، ایوانکا اور ایرک ٹرمپ کی والدہ ایوانا جمعرات کو نیویارک سٹی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں۔ Ivana Trump Died of Blunt Force Trauma

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ ان کی موت کسی مجرمانہ وجہ سے ہوئی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے دو افسران کے حوالے سے بتایا کہ پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کیا وہ اپنے اپر ایسٹ سائڈ کے گھر کی سیڑھیوں سے نیچے گرگئی تھیں۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.