ETV Bharat / international

Political Crisis in Italy: اٹلی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی - اٹلی پارلیمنٹ تحلیل

اٹلی میں قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ صدر سرجیو ماتاریلا Italian President Sergio Mattarella نے وزیر اعظم ماریو ڈریگی کے استعفیٰ کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔Political Crisis in Italy

italy president dissolves parliament
اٹلی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
author img

By

Published : Jul 21, 2022, 10:48 PM IST

اطالوی صدر سرجیو ماتاریلا Italian President Sergio Mattarella نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے اور وزیر اعظم ماریو ڈریگی کے استعفیٰ کے بعد قبل از وقت انتخابات کرائے جائیں گے۔ اے ایف پی کی خبر کے مطابق صدر ماتاریلا نے ایک مختصر ٹیلی ویژن خطاب میں کہا کہ وزیراعظم ڈریگی کے استعفیٰ کے چند گھنٹے بعد اٹلی کے تازہ ترین سیاسی بحران کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔Political Crisis in Italy

یہ بھی پڑھیں: Italian PM Resigns: اٹلی کے وزیراعظم ماریو ڈریگی نے استعفیٰ دے دیا

واضح رہے کہ اس سے قبل اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگی نے اپنا استعفی صدر سرجیو ماتاریلا کے حوالے کر دیا تھا۔ وزیر اعظم کا استعفیٰ ان کی مخلوط حکومت میں شامل تین بڑی پارٹیوں فائیو اسٹار موومنٹ، سینٹرل رائٹ فورزا اٹالیا اور انتہائی دائیں بازو کی لیگ کی جانب سے بدھ کو حکومت میں اعتماد کے ووٹ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد آیا ہے۔تاہم، اطالوی صدر سرجیو ماتاریلا نے اس استعفے کو مسترد کر دیا تھا اور ان سے رہنے اور کوئی حل تلاش کرنے کی اپیل کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.