ETV Bharat / international

Italy Declares Drought in Five Regions: اٹلی کے پانچ علاقوں میں خشک سالی کی ایمرجنسی کا اعلان

اٹلی نے خشک سالی کا سامنا کرنے والے پانچ شمالی علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ جنہیں خشک سالی سے اٹلی کی 30 فیصد سے زیادہ زرعی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔ امیلیا، روماگرا، فریوللی ونیزیا، گیولیا، لومبرڈی، پیڈ مونٹ اور ونیٹو کو پانی کی قلت سے نمٹنے کے لیے ہنگامی فنڈز میں 36.5 ملین یورو دیے جائیں گے۔ Italy Declares Drought in Five Regions

Italy Declares Drought in Five Regions
Italy Declares Drought in Five Regions
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 2:24 PM IST

روم: اٹلی نے 70 سال کی بدترین خشک سالی کا سامنا کرنے والے ملک کی لمبی ’ پو‘ ندی کے ارد گرد کے پانچ شمالی علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ زرعی ایسوسی ایشن کولڈیریٹی نے کہا کہ خشک سالی سے اٹلی کی 30 فیصد سے زیادہ زرعی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔ Italy Declares Drought in Five Regions۔ بی بی سی کے مطابق امیلیا، روماگرا، فریوللی ونیزیا، گیولیا، لومبرڈی، پیڈ مونٹ اور ونیٹو کو پانی کی قلت سے نمٹنے کے لیے ہنگامی فنڈز میں 36.5 ملین یورو دیے جائیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ غیر معمولی طور پر گرم موسم، سردیوں اور بہار میں کم بارشیں شمالی اٹلی میں پانی کی قلت کا باعث بنتی ہیں۔ حکومت نے پیر کو کہا ’’ایمرجنسی نافذ کرنے کا مقصد موجودہ صورتحال کو غیر معمولی ذرائع اور اختیارات کے ساتھ سنبھالنا ہے۔ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید اقدامات کیے جائیں گے‘‘۔ Italy Declares State of Emergency in Five Regions Over Drought

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.