اطالوی وزارت خارجہ نے منگل کے روز قومی سلامتی کے مفاد میں 30 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیاEuropean Countries Expel Dozens More Russian Diplomats After Ukraine Reports
اٹلی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "یہ فیصلہ دوسرے یورپی اور بحر اوقیانوس کے شراکت داروں کے ساتھ معاہدے میں کیاگیا، جو قومی سلامتی کے لیے ضروری تھا۔"
مزید پڑھیں:Russia Ukraine Tension: روس یوکرین کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اٹلی نے ثالثی کی پہل کی
اسی طرح منگل کے روز رومانیہ نے بھی دس روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا۔
یو این آئی