یروشلم: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف ) نے حماس کے جنگجوؤں کو ختم کرنے کا الزام لگانے والی ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے ۔ لیکن ان کی اپنی فوٹیج میں دکھائی دے رہا ہے کہ غیر مسلح افراد اپنے ہاتھ اوپر اٹھاتے ہیں اور گھٹنے ٹیکتے ہوئے ہتھیار ڈال دیتے ہیں، اس کے بعد آئی ڈی ایف کے سپاہی پیچھے سے انھیں ختم کر دیتے ہیں۔" ،"اس کے بعد جائے وقوعہ کا معائنہ کیا گیا اور ایسا لگتا ہے کہ اسالٹ رائفلیں لاشوں کے قریب رکھ دی گئی ہیں۔ یہ افراد عام شہری بھی ہو سکتے ہیں جنہوں نے باڑ کے گرنے کے بعد اسے عبور کیا۔ اگر انھوں نے ہتھیار ڈال دیا تھا تو پھر ان کا قتل ماورائے عدالت سزائے موت کا عمل ہے جو ایک جنگی جرم ہے۔
-
Deeply disturbing potential war crime: the IDF posted a doctored video alleging eliminating combatants. But their own footage shows said individuals unarmed, raising their hands up & kneeling down to surrender before IDF soldiers execute them from the back. pic.twitter.com/F7XDMRDENr
— Euro-Med Monitor (@EuroMedHR) October 11, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Deeply disturbing potential war crime: the IDF posted a doctored video alleging eliminating combatants. But their own footage shows said individuals unarmed, raising their hands up & kneeling down to surrender before IDF soldiers execute them from the back. pic.twitter.com/F7XDMRDENr
— Euro-Med Monitor (@EuroMedHR) October 11, 2023Deeply disturbing potential war crime: the IDF posted a doctored video alleging eliminating combatants. But their own footage shows said individuals unarmed, raising their hands up & kneeling down to surrender before IDF soldiers execute them from the back. pic.twitter.com/F7XDMRDENr
— Euro-Med Monitor (@EuroMedHR) October 11, 2023
دوسری جانب حماس اور اسرائیل کے بیچ جاری کشیدگی میں اب تک سینکڑوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ تازہ اعداد وشمار کے مطابق غزہ میں مہلوکین کی تعداد 950 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ یہاں 5 ہزار افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ وہیں اسرائیل 1200 ہلاکتوں کا دعویٰ کررہا ہے، یہاں 3000 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔
-
The aftermath of destruction in Al-Rimal neighborhood in #Gaza City.
— State of Palestine - MFA 🇵🇸🇵🇸 (@pmofa) October 11, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
آثار الدمار في حي الرمال في مدينة #غزة.#Gaza_Under_Attack#Palestine pic.twitter.com/gHUSU8spOW
">The aftermath of destruction in Al-Rimal neighborhood in #Gaza City.
— State of Palestine - MFA 🇵🇸🇵🇸 (@pmofa) October 11, 2023
آثار الدمار في حي الرمال في مدينة #غزة.#Gaza_Under_Attack#Palestine pic.twitter.com/gHUSU8spOWThe aftermath of destruction in Al-Rimal neighborhood in #Gaza City.
— State of Palestine - MFA 🇵🇸🇵🇸 (@pmofa) October 11, 2023
آثار الدمار في حي الرمال في مدينة #غزة.#Gaza_Under_Attack#Palestine pic.twitter.com/gHUSU8spOW
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل حماس جنگ کے درمیان شہزادہ محمد بن سلمان کی مصری اور فلسطینی صدور سے بات چیت
حماس سے وابستہ میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سینئر کمانڈر محمد دیف کا بھائی اسرائیلی فضائی حملوں میں مارا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس پر فضائی حملے کے دوران عبدالفتاح دیف اور ان کے کچھ دیگر رشتہ دار مارے گئے ہیں۔ محمد دیف متعدد اسرائیلی حملوں میں بچ گئے ہیں۔ وہ حماس کے فوجی دستے الاقصیٰ بریگیڈز کے کمانڈر ہیں۔ اگست 2014 میں، غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں محمد کی اہلیہ اور ان کا سات ماہ کا بیٹا مارا گیا تھا۔