ETV Bharat / international

UN On ISIS: داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ، اقوام متحدہ - شمالی عراق میں داعش

اقوام متحدہ نے بتایا کہ حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم شام، عراق، افغانستان، صومالیہ اور چاڈ میں سرگرم ہے۔ UN On ISIS

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 7:31 PM IST

اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے بتایا کہ حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم شام،عراق،افغانستان،صومالیہ اور چاڈ میں سرگرم ہے۔ UN On ISIS

اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ علاقائی کنٹرول اور لیڈروں کی ہلاکتوں کے باوجود داعش تاحال دنیا کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ وورون کوف نے بتایا کہ حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم شام، عراق، افغانستان، صومالیہ اور چاڈ میں فعال ہے۔

وورون کوف نے کہا کہ اس وقت شام و عراق میں داعش کے 10 ہزار کے قریب دہشتگرد موجود ہیں جن کی آمدنی کا تناسب 25 تا50 ملین ڈالرز کے لگ بھگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

United Nations Mission in South Sudan: جنرل سبرامنیم اقوام متحدہ کے مشن کے نئے کمانڈر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.