ETV Bharat / international

Imran Khan Denies Reconciliation With Asif Zardari: عمران خان نے زرداری سے مفاہمت کرنے سے انکار کر دیا

عمران خان نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی Pakistan People's Party کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض سے رابطے کو مسترد کر دیا۔Imran Khan Denies Contacting Malik Riaz For Reconciliation With Zardari

Imran Khan Denies Reconciliation With Asif Zardari: عمران خان نے زرداری سے مفاہمت کرنے سے انکار کر دیا
Imran Khan Denies Reconciliation With Asif Zardari: عمران خان نے زرداری سے مفاہمت کرنے سے انکار کر دیا
author img

By

Published : May 31, 2022, 10:19 PM IST

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض سے رابطے کو مسترد Imran Khan Denies Reconciliation With Asif Zardari کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Political Crisis in Pakistan: انتخابات سے بھاگنے پرعمران خان نے اپوزیشن کی سخت تنقید کی

اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا یہ ردعمل ریاض اور زرداری کے درمیان مبینہ فون پر ہونے والی بات چیت کے لیک ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ آڈیو کلپ میں ریاض کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ عمران مصالحت کے لیے زرداری سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ ابھی اس آڈیو کلپ کی تاریخ اور وقت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن ریاض کو یہ کہتے ہوئے سنا جا رہا ہے کہ خان ان سے اپنے اور زرداری کے درمیان ثالثی کی اپیل کر رہے ہیں۔Imran Khan Denies Reconciliation With Asif Zardari

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.