ETV Bharat / international

Greece State Budget یونان کی پارلیمنٹ نے ریاست کے 2023 بجٹ کو منظوری دی

یونان کی پارلیمنٹ نے ریاست کے 2023 بجٹ کو منظوری دی۔ اس نے سال کے لیے مجموعی گھریلو پیداوار میں 1.8 فیصد اور افراط زر کی شرح 5 فیصد کی پیش گوئی کی ہے۔ Greece parliament on state budget

یونان کی پارلیمنٹ نے ریاست کے 2023 بجٹ کو منظوری دی

author img

By

Published : Dec 18, 2022, 1:41 PM IST

ایتھنز: یونان کی پارلیمنٹ نے 2023 کے ریاستی بجٹ کی توثیق کی ہے۔ اس نے سال کے لیے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں 1.8 فیصد اور افراط زر کی شرح 5 فیصد کی پیش گوئی کی ہے۔ وزارت خزانہ نے ہفتہ کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اکتوبر میں دیئے گئے بالترتیب 2.1 فیصد اور 3 فیصد کے ابتدائی تخمینوں میں توانائی کے بحران کی وجہ سے عالمی سطح پر پائی جانے والی بڑی غیر یقینی صورتحال کے درمیان نظر ثانی کی گئی ہے۔ Greece passes 2023 budget

بجٹ کے مطابق سال 2022 مجموعی گھریلو مصنوعات کے 5.6 فیصد کے اضافہ اور 9.7 فیصد کے افراط زر کے ساتھ ختم ہوگا۔ اسے 300 رکنی مضبوط ایوان میں 156 ارکان پارلیمنٹ کے ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ وزیراعظم کریاکوس متسوتاکس نے ووٹنگ سے کچھ دیر پہلے ایک بیان میں کہا، ’’معاشی ترقی اور سماجی بہبود اور جرات مندانہ اصلاحات ہمارے بجٹ کے بنیادی اصول ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: Greek Inflation: یونان میں مہنگائی نے توڑا 27 برس کا ریکارڈ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.