ETV Bharat / international

Russia Ukraine War فرانس، برطانیہ اور امریکہ نے روس کے ’ڈرٹی بم‘ کے الزامات کو کیا مسترد - برطانیہ نے روس کے ڈرٹی بم کے الزامات کیا کو مسترد

برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے روس کے اُس الزام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے یوکرین کی جانب سے خطرناک بم استعمال کرنے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ Russia's Dirty Bomb Allegations

فرانس، برطانیہ اور امریکہ نے روس کے ’ڈرٹی بم‘ کے الزامات کو کیا مسترد

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 7:03 AM IST

ماسکو: فرانس، برطانیہ اور امریکہ نے روس کے اس الزام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے یوکرین کی جانب سے خطرناک بم استعمال کرنے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ پیر کو تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے روس کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ یوکرین روس کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے اپنی سرزمین پر خطرناک بم استعمال کرنے جا رہا ہے۔ US rejected Russia Dirty Bomb Allegations

روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے اتوار کے روز فرانس، ترکی اور برطانیہ کے وزرائے دفاع سے بات کی اور انہیں بتایا کہ یوکرین خطرناک بم استعمال کرنے کی تیاری کر رہا ہے، مختلف ممالک کے معتبر ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یوکرین نے منصوبے پر عملی طور پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور بم بنانے کا کام آخری مراحل میں ہے۔ فرانس، برطانیہ اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ممالک واضح کرتے ہیں کہ ہم روس کے ان تمام جھوٹے الزامات کو مسترد کرتے ہیں کہ یوکرین اپنی سرزمین پر خطرناک بم استعمال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: European Union urges UN اقوام متحدہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کی تحقیقات کرائے:یورپی یونین کا مطالبہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.