ETV Bharat / international

Four Dead in Pakistan پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں چار افراد ہلاک - پاکستان میں پرتشدد مظاہرے، چار افراد ہلاک

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک گیر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ وہیں اس مظاہرے میں چار لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔ عمران کے حامی مسلسل عمران کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : May 10, 2023, 6:57 PM IST

Updated : May 10, 2023, 7:36 PM IST

پاکستان کی ایک عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس عمران خان کو روز کے لیکے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ وہیں عمران خان نے کے حامیوں کا احتجاج جاری ہے، جگہ جگہ آتشززنی کی جا رہی ہے۔ ملک میں خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہیں۔ قبل ازیں عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے پاک رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں مختلف علاقوں احتجاجی مظاہروں کے سلسلہ جاری ہے۔ عمران کے حامیوں نے کئی علاقوں میں آگ زنی و توڑ پھوڑ کررہے ہیں۔ اس دوران پرتشدد احتجاج میں اب تک چار افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پشاور میں پولیس اور عمران خان کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کے روز پاک رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا تھا۔ قومی احتساب بیورو نے عدالت سے عمران خان کی 14 دن کی تحویل کے لئے درخواست کی تھی لیکن عدالت نے عمران خان کی 8 روز کی ریمانڈ منظور کی۔ پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت القادر کیس میں عمران خان کو 8 روز کے لیے ریمانڈ پر دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Shah Mahmood Qureshi arrested پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی گرفتار

Last Updated : May 10, 2023, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.