ETV Bharat / international

Chile Forest Fire چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 46 گھر خاکستر، ایک ہلاک - جنگلات میں آگ لگنے سے 46 گھر خاکستر، ایک ہلاک

چلی کے میٹروپولیٹن علاقے کے جنگلات میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے جبکہ 46 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔Chile Forest Fire Destroys 46 Homes

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 5:22 PM IST

سانتیاگو: چلی کے میٹروپولیٹن علاقے کے جنگلات میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے جبکہ 46 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ وزارت داخلہ اور عوامی سلامتی کے نیشنل ایمرجنسی آفس (ONEMI) نے کل کہا کہ دارالحکومت سانتیاگو سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع دیہی قصبے میلپیلا کمیون میں 11 دسمبر کو آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی ،جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ لیکن اب تک اس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔Chile Forest Fire Destroys 46 Homes
آگ کی وجہ سے تقریباً 184 افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسپتال کے عملہ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ زخمیوں میں ایک 67 سالہ خاتون بھی شامل ہے جس کے جسم کا 11 فیصد حصہ جھلس گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Fires in France: فرانس کے شہر بورڈو کے قریب زبردست آگ، سات ہزار ہیکٹر پر پھیلا جنگل خاکستر

الجزائر کے جنگلات میں آگ کے سبب اموات کی تعداد تقریباً 70 تک پہنچی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.