ETV Bharat / international

Flash Flooding Kills 15 in Afghanistan افغانستان میں سیلاب سے 15 افراد ہلاک - افغانستان کی خبر

افغانستان کے مشرقی نورستان صوبے میں سیلاب کے زد میں آنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پروان، کاپیسا، غزنی، وردک، لوگر اور پکتیا صوبوں میں سیلاب سے تقریباً 90 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ Flash flooding kills 15 in Afghanistan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 17, 2022, 9:47 PM IST

کابل: افغانستان کے مشرقی نورستان صوبے میں شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار نے بتایا کہ کامدیش ضلع میں منگل کی رات شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ Afghanistan floods

اطلاعات کے مطابق سیلاب سے سینکڑوں گھر بہہ گئے یا بری طرح تباہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پروان، کاپیسا، غزنی، وردک، لوگر اور پکتیا صوبوں میں سیلاب سے تقریباً 90 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور تقریباً 100 دیگر زخمی ہوئے۔ Flash floods kill 15 people in Afghanistan

یہ بھی پڑھیں: Flash flooding kills 5 in Afghanistan افغانستان کے صوبے غزنی میں سیلاب سے پانچ افراد ہلاک

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.