ETV Bharat / international

Domestic Violence in Chicago شکاگو میں گھریلو جھگڑے میں پانچ افراد ہلاک - گھریلو جھگڑے میں پانچ افراد ہلاک

امریکہ میں شکاگو کے الینوائے کے مضافاتی علاقے بفیلو گروو میں گھریلو جھگڑے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے لیا اور آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ Five killed in domestic Violence in Chicago

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 1, 2022, 12:51 PM IST

واشنگٹن: امریکہ میں شکاگو کے الینوائے کے مضافاتی علاقے بفیلو گروو میں گھریلو جھگڑے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔Chicago Domestic Violence
پولیس افسر کے مطابق ایک بالغ خاتون سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس اہلکار اس کے گھر پہنچے۔ پولیس افسران نے وہاں کے مکینوں کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پولیس زبردستی گھر میں داخل ہوئی اور گھر کے اندر سے پانچ افراد کو مردہ حالت میں پایا۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے لیا اور آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistani Woman Killed in Chicago: سوشل میڈیا پر طلاق کا ذکر کرنے پر مبینہ طور پر خاتون کا قتل
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.