ETV Bharat / international

Monkeypox in Jordan اردن میں منکی پاکس کا پہلا کیس

اردن میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، اردن کی وزارت صحت نے اس کی تصدیق کی۔ Monkeypox in Jordan

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 9:34 AM IST

اردن میں منکی پاکس کا پہلا کیس
اردن میں منکی پاکس کا پہلا کیس

عمان: اردن کی وزارت صحت نے ملک میں مناک پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ سرکاری پیٹرا نیوز ایجنسی میں رپورٹ میں وزارت کے حوالے سے اطلاع دی گئی ہے کہ مریض 30 سالہ اردنی شہری ہےجس نے حال ہی میں کئی یورپی ممالک کا سفر کیا تھا اور 20 اگست کو اردن واپس آیا تھا۔ First Monkeypox case in Jordan

اس وقت مریض کی حالت اچھی ہے اور قرنطینہ میں اپنے گھر میں مقیم ہے۔ اسے 25 اگست کو بخار، گلے میں خراش، پٹھوں میں درد اور سوجن سمیت دیگر علامات ظاہر ہونا شروع ہوئی تھیں۔ وزارت نے کہا کہ وہ ان لوگوں کا سراغ لگا رہی ہے جن کا اس مریض سے رابطہ ہوا تھا تاکہ ان کی صحت کا پتہ لگایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Monkeypox in America امریکہ میں منکی پوکس کے بیس ہزار سے زیادہ معاملے

ماہرین کا کہنا ہے کہ منکی پوکس ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ شخص کے قریبی رابطے سے دوسرے انسان میں پھیل سکتی ہے جس میں گلے ملنا، مالش کرنا یا جنسی ملاپ شامل ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.