ETV Bharat / international

Facebook Privacy Lawsuit فیس بک رازداری مقدمے کے تصفیہ کیلئے راضی - فیس بک نے صارفین کے ذاتی ڈیٹا شیئر کیا

چار سال پرانے مقدمے میں الزام لگایا گیا تھا کہ فیس بک نے صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو تیسرے فریق کے ساتھ شیئر کرکے صارفین کے رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ اس کی رازداری کی شرائط شفافیت کے مطابق ہیں اور کسی قانونی دعوے کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔ Facebook Agrees to Settle Privacy Lawsuit

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 3:57 PM IST

نیویارک: میٹا (فیس بک) نے رازداری کے مقدمے کے اصولی تصفیہ کے لئے رضامندی کا اظہارکیا ہے جس میں کیمبرج اینالیٹیکا سمیت تیسرے فریق کو صارفین کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی دینے کے لئے جرمانہ مانگاگیا ہے۔Facebook Agrees to Settle Privacy Lawsuit

گارجین کی رپورٹ کے مطابق، مقدمے کے حل کے لئے ابھی مالی شرائط کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سان فرانسسکوکی ایک وفاقی عدالت نے اس کارروائی کو 60 دنوں کے لیے روکنے کا حکم دیا جب تک کہ مدعی اور مدعا علیہ دونوں تحریری تصفیہ کو حتمی شکل نہیں دیتے۔

رپورٹ کے مطابق، چار سال پرانے مقدمے میں الزام لگایا گیا تھا کہ فیس بک نے صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو تیسرے فریق کے ساتھ شیئر کرکے صارفین کے رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ اس کی رازداری کی شرائط شفافیت کے مطابق ہیں اور کسی قانونی دعوے کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: WhatsApp Policy: 'ڈیٹا پروٹیکشن بل آنے تک نئی رازداری پالیسی نافذ نہیں ہوگی'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.