ETV Bharat / international

Pakistan National Assembly's New Speaker: راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب - پاکستان کا سیاسی ماحول

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ راجا پرویز اشرف قومی اسمبلی کے 22ویں اسپیکر بنے ہیں اور پینل آف چیئرپرسن ایاز صادق نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ Pakistan National Assembly's New Speaker

Ex-Pak PM Raja Pervaiz Ashraf
سابق پاکستان کے وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 7:32 PM IST

پاکستان قومی اسمبلی Pakistan National Assembly کے اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قسم سوری کے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی صدارت پینل آف چیئرپرسن میں شامل مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی۔ راجہ پرویز اشرف اشرف اسمبلی میں اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے والے واحد امیدوار تھے، پی پی پی رہنما خورشید شاہ اور نوید قمر نے بالترتیب تجویز اور تائید کنندہ کے طور پر کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے۔ اور یوں وہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ Pakistan National Assembly's New Speaker راجا پرویز اشرف قومی اسمبلی کے 22ویں اسپیکر بنے ہیں اور ایاز صادق نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Commotion in Punjab Assembly of Pak: پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی میں ہنگامہ، ڈپٹی اسپیکر پر حملہ

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسد قیصر کے 9 اپریل کو مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اسپیکر کی کرسی خالی پڑی تھی۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کراسکتے کیونکہ وہ غیر ملکی سازش کا حصہ نہیں بنانا چاہتے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.