ETV Bharat / international

Elon Musk on twitter Deal: ایلون مسک کی ٹویٹر کو بوٹس اکاؤنٹ پر وارننگ - عاہدہ اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک وہ اس کا ثبوت نہیں دکھاتے

ایلون مسک نے کہا “ٹوئٹر کے سی ای او نے گزشتہ روز پانچ فیصد سے کم ہونے کا ثبوت دینے سے انکار کر دیا۔ معاہدہ اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک وہ اس کا ثبوت نہیں دکھاتے‘ Elon Musk on twitter Deal

ایلون مسک کی ٹویٹر کو بوٹس اکاؤنٹ پر وارننگ

author img

By

Published : May 18, 2022, 7:41 AM IST

سین فرانسسکو: ایلون مسک نے منگل کو ٹویٹر کے ساتھ اپنے 44 ارب ڈالر کے سودے کو آگے نہ بڑھانے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا. مسک نے اسے اس وقت تک ملتوی کر دیا ہے جب تک کہ ٹوئٹر اپنے پلیٹ فارم پر گمنام (بوٹ) اکاؤنٹس کی تعداد پانچ فیصد کم ہونے کا ثبوت نہیں دے دیتا۔ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) مسک نے ٹویٹر پر کہا ’’ 20 فیصد فرضی یا گمنام اکاؤنٹس، کاٹویٹر کے دعوے سے چار گنا زیادہ ہیں، یہ اس سے بھی زیادہ ہو سکتے ہیں۔ میری تجویز ٹویٹر کےامریکی اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹر (ایس ای سی) میں اس کی داخل معلومات کی درستگی پر مبنی تھی۔ Musk claimed in a tweet that Twitter is "20% fake/spam accounts

انہوں نے کہا “ٹوئٹر کے سی ای او نے گزشتہ روز پانچ فیصد سے کم ہونے کا ثبوت دینے سے انکار کر دیا۔ معاہدہ اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک وہ اس کا ثبوت نہیں دکھاتے‘‘۔ یہ بیان ٹیسلا کے سی ای او کے ٹویٹر کو بوٹس اور فرضی اکاؤنٹس سے نجات دلانے کے ارادے کے درمیان آیا ہے۔ وہ آگے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سیاسی توازن کو اس کے بڑھتے بائیں بازو کے تعصب کے ساتھ مرکوز کرنے کی پوزیشن میں لانا چاہتے ہیں اور وہ آزادی کے اظہار کی حمایت کرتے ہیں۔ اگر اس کا حصول مکمل ہو جاتا ہے تو مسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بھی دوبارہ فعال کر سکتے ہیں۔ Elon Musk escalated a public feud with Twitter's CEO

انہوں نے ہفتے کے روز کہا کہ ٹویٹر کی قانونی ٹیم نے ان پر نان ڈسکلوزر ایگریمنٹ (این پی اے) کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ اس میں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے خودکار طریقے سے صارفین کو ٹریس کرنے کے لیے چھان بین کے نمونے کا سائز 100 اکاؤنٹس ہونے کا انکشاف کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ’’ٹوئٹر کی قانونی ٹیم نے یہ شکایت کی ہے کہ میں نے بوٹس کی جانچ کے لیے نمونے کا سائز 100 ہونے کا انکشاف کرکے ان کا این ڈی اے توڑ ا ہے‘‘۔انہوں نے اس سے پہلے کہا تھا کہ گنے جانے پر بوٹس ناراض ہیں۔

مسک نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے کہا ’’درحقیقت ٹویٹر کے لیے معاہدہ اس وقت تک عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے جب تک یہ انکشاف نہیں ہو جاتا کہ فرضی اکاؤنٹس کل صارفین کے پانچ فیصد سے کم ہیں‘‘۔ٹویٹر نے حال ہی میں مسٹر مسک کی جانب سے 44 ارب امریکی ڈالر کے سودے کے حصول پر اتفاق کیا گیا تھا، حالانکہ یہ اب بھی شیئر ہولڈر کی منظوری سے مشروط ہے۔ bot account dispute

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.