ETV Bharat / international

Mexico Road Accident میکسیکو میں سڑک حادثے میں 18 افراد ہلاک - میکسیکو سڑک حادثہ

شمالی امریکہ کے میکسیکو کے شہر تاماؤلیپاس میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ road accident in Mexico

میکسیکو میں سڑک حادثے میں 18 افراد ہلاک
میکسیکو میں سڑک حادثے میں 18 افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 11, 2022, 2:26 PM IST

میکسیکو: شمالی امریکہ کے میکسیکو کے شہر تاماؤلیپاس میں وکٹوریہ-مونٹیری ہائی وے پر ایک سڑک حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی حکام نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔ تمولیپاس اسٹیٹ پراسیکیوشن آفس نے ایک بیان میں کہاکہ سڑک حادثہ میں 18 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ crash between bus and fuel tanker

ریلیز کے مطابق حادثہ کل صبح تامولیپاس کے دارالحکومت سیوداد وکٹوریہ سے دارالحکومت مونٹیری جانے والی ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ایک کنٹینر مسافر بس سے ٹکرا گیا۔ بس میں سوار 18 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Nigeria Accident نائیجیریا میں سڑک حادثے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک

بیان کے مطابق تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل طور پر جل گئیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.