ETV Bharat / international

Earthquake in New Zealand نیوزی لینڈ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 4:08 PM IST

نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں جمعہ کو درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ New Zealand Earthquake

Etv Bharat
Etv Bharat

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں جمعہ کو درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے۔نیوزی لینڈ کے جیولوجیکل ریسرچ سروس سینٹر نے یہ اطلاع دی ہے۔مقامی وقت کے مطابق شام 6.07 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز شمالی جزیرے کے وائیکاٹو علاقے میں ٹوکوروا قصبے سے 20 کلومیٹر جنوب مشرق میں 159 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔تقریباً 9000 لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Indonesia Earthquake Death Toll انڈونیشیا زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین سو سے تجاوز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.