ETV Bharat / international

Earthquake In Nepal نیپال میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

نیپال کی دارالحکومت کھٹمنڈو اور آس پاس کے علاقوں میں بدھ کو درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وہیں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی۔Earthquake In Nepal

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 5:07 PM IST

کھٹمنڈو: نیپال کی راجدھانی کھٹمنڈو اور آس پاس کے علاقوں میں بدھ کو درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔Earthquake In Nepal

زلزلہ کی نگرانی اور تحقیق کے قومی مرکز کے سربراہ لوک بیجے ادھیکاری کے مطاب آج سہ پہر تقریباً 3.08 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی۔ڈاکٹر ادھیکاری نے کہا کہ زلزلے کا مرکز سندھوپالچوک-تبت سرحد کے قریب تھا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ کھٹمنڈو اور اس کے آس پاس کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Mexico Earthquake میکسیکو میں شدید زلزلے سے 2 افراد ہلاک، عوام میں خوف و ہراس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.