ETV Bharat / international

Jean Luc Goddard passes away فلم ڈائریکٹر گوڈارڈ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے - فلم ڈائریکٹر گوڈارڈ انتقال کر گئے

فرانسیسی-سوئس فلم ڈائریکٹر جین لیوک گوڈارڈ کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔Jean Luc Goddard passes away

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 8:29 PM IST

پیرس: فرانسیسی-سوئس فلم ڈائریکٹر جین لیوک گوڈارڈ کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ یہ اطلاع فرانسیسی اخبار لبریشن نے منگل کو ان کے اہل خانہ کے حوالے سے دی۔Jean Luc Goddard passes away

رپورٹ کے مطابق گوڈارڈ کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ گوڈارڈ نے اپنی فلم بریتھ لیس کے لیے بین الاقوامی شہرت حاصل کی جس میں ژاں پال بیلمونڈو اور جین سیبرگ نے اداکاری کی اور وہ 1960 کی دہائی کی فرانسیسی نیو ویو فلم موومنٹ کے رہنما تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Actor Krishnam Raju No More تلیگو اداکار کرشنم راجو کا انتقال

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.