ETV Bharat / international

Trump Files Lawsuit Against Letitia James ٹرمپ نے نیویارک کی اٹارنی جنرل جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کرایا

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 10:23 AM IST

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے نیویارک کی اٹارنی جنرل جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ مقدمے میں جیمز پر ٹرمپ کی کاروباری سرگرمیوں کی جانچ کے دوران فلوریڈا اور نیویارک دونوں جگہوں کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ Trump files lawsuit against Letitia James

ٹرمپ نے نیویارک کی اٹارنی جنرل جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کرایا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹٹیا جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان پر ’ڈرانے اور ہراساں کرنے کی جنگ‘ کا الزام لگایا۔ مقدمے میں جیمز پر ٹرمپ کی کاروباری سرگرمیوں کی جانچ کے دوران فلوریڈا اور نیویارک دونوں جگہوں کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ محترمہ جیمز کی جانچ سیاست سے متاثرتھی۔ Trump files lawsuit against NY Attorney General

واضح رہے کہ محترمہ جیمز نے ستمبر میں مسٹر ٹرمپ اور ان کے خاندان کے کچھ افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمپ خاندان کے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں دھوکہ دہی ہوئی ہے۔ جیمز نے مسٹر ٹرمپ پر ٹیکس سے کچھ فوائد حاصل کرنے کے لیے سابق صدر کے گھروں اور گولف کورسز سمیت جائیداد کی قیمت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام لگایا۔

یہ بھی پڑھیں: Rape Allegations Against Donald Trump جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ٹرمپ نے دی گواہی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.