ETV Bharat / international

Peru Protests پیرو میں احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہوگئی - پیرو میں مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

پیرو میں ملک گیر احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے۔ یاد ر ہے کہ 7 دسمبر کو سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو کے مواخذے اور گرفتاری کے بعد پورے ملک میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین نے فوری طور پر صدارتی انتخابات اور ملکی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا۔Protest In Peru

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 4:37 PM IST

لیما: جنوبی افریقہ کے ملک پیرو میں ملک گیر احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے۔ ملک کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا، 'مظاہروں کے دوران 19 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور 152 افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد چھٹی دے دی گئی اور آٹھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔'Protest In Peru

خیال ر ہے کہ 7 دسمبر کو سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو کے مواخذے اور گرفتاری کے بعد پورے ملک میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین نے فوری طور پر صدارتی انتخابات اور ملکی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ پیرو کی حکومت نے بدھ کے روز مظاہروں کے سلسلے میں 30 دن کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیرو: زرعی قانون کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ میں دو مظاہرین ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.