ETV Bharat / international

Car Bomb Blast in Somalia صومالیہ کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد سو سے تجاوز - موغادیشو میں کار بم دھماکہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں پیش آئے دو کار بم دھماکے میں اب تک 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ دھماکہ وزارت تعلیم کے دفتر کے احاطے میں ہوا۔ car explosion in Somalia

صومالیہ کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد سو سے تجاوز

author img

By

Published : Oct 30, 2022, 1:02 PM IST

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ دھماکے وزارت تعلیم کے دفتر کے احاطے میں ہوا۔ صومالیہ کے صدر حسن شیخ کے مطابق 300 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 29 اکتوبر کو دو کار بم دھماکے ہوئے جس میں 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تھی جب کہ لیکن اب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 100 تک پہنچ گئی ہے۔ ساتھ ہی اب تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ Explosion in Somalia capital Mogadishu

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اس حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے اس کا ذمہ دار دہشت گرد تنظیم الشباب پر عائد کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک کے صدر دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کے لیے تمام اعلیٰ حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اکتوبر 2017 میں اسی مقام پر ٹرک بم دھماکے میں 500 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Explosion in Somalia صومالیہ میں دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک، پانچ زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.