ETV Bharat / international

Ghilaf-e-Kaaba Changed نئے اسلامی سال کا آغاز، غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل - برصغیر میں بدھ سے محر الحرام کا آغاز

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف جسے کسوہ کے نام سے جانا جاتا ہے، کو تبدیل کردیا گیا۔

غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل
غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل
author img

By

Published : Jul 19, 2023, 2:36 PM IST

مکہ مکرمہ: گذشتہ روز بروز منگل سعودی عرب میں ذوالحج کا مہینہ ختم ہوگیا۔ بروز بدھ بتاریخ 19 جولائی یکم محرم الحرام 1445 ہے اور یہ نئے اسلامی سال کی شروعات ہے۔ اسلامی روایت کے مطابق اس موقعے پر ہمیشہ غلاف کعبہ 'کسوہ' کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ گذشتہ رات نماز عشاء کے بعد کسوہ کی تبدیلی کا عمل شروع کیا گیا اور یہ عمل تین سے چار گھنٹوں میں مکمل ہوا۔

غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل
غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل

ذرائع کے مطابق اس بار غلاف کعبہ کی تیاری پر دو کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔ غلاف کعبہ سلک، سونے اور چاندی کے تاروں کی کڑھائی سے تیار کیا جاتا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کے دوران ابتدا میں پرانے غلاف کعبہ کو چاروں جانب سے مہارت و احتیاط کے ساتھ اتارا گیا۔ اس دوران کعبہ کے چاروں جانب حفاظتی بیریئر لگائے گئے ۔ غلاف کی تبدیلی کے لیے الیکٹرانک لفٹرز کی مدد لی گئی تاکہ بہ آسانی بیت اللہ کے اوپر چھتوں تک پہنچا جا سکے۔

غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل
غلافِ کعبہ 'کسوہ' تبدیل
  • The cover of the #Kaaba is set to be changed during an intricate annual ceremony, which coincides with the first day of the month of #Muharram, 1445 Hijri in the Islamic calendar.https://t.co/oMaHYnFqYt

    — Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) July 18, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

برصغیر میں آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا امکان
وہیں برصغیر میں آج محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کی پوری امید ہے۔ محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کا اہتمام بھارت کی مختلف ریاستوں میں کیا جاتا ہے۔ ماہ محرم کے آغاز سے ہی شیعہ طبقے میں نواحہ خوانی کا سلسلہ بھی شروع ہوتا ہے۔ دنیا بھر کے شیعہ محرم الحرام کا مہینہ واقعہ کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں گزارتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.