ETV Bharat / international

CM Stalin Writes To Jaishankar: اسٹالن نے سری لنکا بحریہ کے ہاتھوں گرفتار ماہی گیروں کی رہائی کا مطالبہ کیا

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے اپیل کی کہ وہ سری لنکا بحریہ کے ہاتھوں گرفتار ماہی گیروں رہا کروائیں۔ وزیر خارجہ کو لکھے گئے ایک نیم سرکاری خط میں انہوں نے کہا کہ 6 اگست کو 9 ماہی گیر مچھلی پکڑنے کے لیے ناگاپٹنم بندرگاہ سے سمندر میں گئے تھے۔ اسی دوران سری لنکا کی بحریہ نے اسے پکڑ لیا۔CM Stalin Writes To Jaishankar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 12, 2022, 4:49 PM IST

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے جمعہ کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے اپیل کی کہ وہ ڈپلومیٹک چینلوں کے ذریعہ ریاست کے ان نو ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں کو آزاد کرائیں جنہیں سری لنکا کی حکومت اور وہاں کی بحریہ نے 10 اگست کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔CM Stalin Writes To Jaishankar

وزیر خارجہ کو لکھے گئے ایک نیم سرکاری خط میں انہوں نے کہا کہ 6 اگست کو 9 ماہی گیر مچھلی پکڑنے کے لیے ناگاپٹنم بندرگاہ سے سمندر میں گئے تھے۔ اسی دوران سری لنکا کی بحریہ نے اسے پکڑ لیا۔ پکڑے گئے ماہی گیروں کو ان کی کشتیوں سمیت سری لنکا کے تریکوناملی نیول بیس لے جایا گیا۔

انہوں نے کہاکہ 'میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ براہ کرم مناسب سفارتی ذرائع کے ذریعے سری لنکا کی حکومت سے نو ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں کی رہائی کو یقینی بنائیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Pakistani Fishing Boats: گجرات بی ایس ایف نے پاکستانی ماہی گیروں کی دو کشتیاں ضبط کیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.