ETV Bharat / international

Britain Lifts Ban on Shale Gas Fracking برطانیہ نے شیل گیس فریکنگ سے پابندی ہٹائی

برطانوی حکومت کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی انرجی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کی نیت سے حکومت شیل گیس کی پیداوار پر سے پابندی ہٹا رہی ہے۔ حکومت نے اکتوبر کے اوائل میں نارتھ سی ٹرانزیشن اتھارٹی کے ذریعہ لانچ کیے گئے ایک نئے تیل اور گیس کے لائسنسنگ راؤنڈ کے منصوبوں کی بھی تصدیق کی ہے، جس سے تلاش کے لیے فریکنگ سمیت 100 سے زائد نئے لائسنسوں کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔Britain lifts ban on shale gas fracking

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 4:44 PM IST

لندن: یوکرین کی جنگ کے بعد توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنے والے برطانیہ نے باضابطہ طورپر شیل گیس (ایک قسم کا فضلہ) گیس کی فریکنگ پر سے پابندی ہٹا لی ہے اور تیل و گیس کے نئے لائسنسنگ کے لیے اپنی حمایت کی تصدیق کی ہے۔Britain Lifts Ban on Shale Gas Fracking

برطانوی حکومت کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی انرجی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کی نیت سے حکومت شیل گیس کی پیداوار پر سے پابندی ہٹا رہی ہے۔

حکومت نے اکتوبر کے اوائل میں نارتھ سی ٹرانزیشن اتھارٹی کے ذریعہ لانچ کیے گئے ایک نئے تیل اور گیس کے لائسنسنگ راؤنڈ کے منصوبوں کی بھی تصدیق کی ہے، جس سے تلاش کے لیے فریکنگ سمیت 100 سے زائد نئے لائسنسوں کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

برطانیہ کے بزنس سکریٹری جیکب ریس موگ نے ​​کہا کہ توانائی کی حفاظت کو مضبوط بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

قابل ذکرہے کہ 2019 میں برطانیہ کی حکومت نے کہا تھا کہ فریکنگ صرف اس وقت دوبارہ شروع ہو گی جب اس کی سائنسی طور پر تصدیق ہوگی کہ اسے محفوظ طریقے سے کیا جا سکتا ہے۔ جمعرات کو تاہم اپنے پہلے بیان سے پلٹتے ہوئے محکمہ تجارت، توانائی اور صنعتی حکمت عملی نے دلیل دی کہ پابندی ہٹانے سے مزید ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے گا۔

2019 میں انگلینڈ نے فریکنگ یعنی ایک ایسی ڈرلنگ تکنیک جو زیر زمین تیل، قدرتی گیس نکالنے کے لیے کام میں آتی ہے۔ اس پر پابندی اس لیے لگائی گئی تھی کہ اس سے زمین کے اندر وائبریشن کم ہونے کے امکان کا اشارہ دیا تھا لیکن آئل اینڈ گیس اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق موجودہ ٹیکنالوجی سے جھٹکے (وائبریشن) کے امکانات کا درست اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hindu Muslim Tensions in UK وی ایچ پی نے برطانیہ کی وزیر اعطم کو خط لکھا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.