ETV Bharat / international

Basil Rajapaksa Returned from Airport: احتجاج کے بعد باسل راجا پکسے ہوائی اڈے سے واپس لوٹے

سری لنکا سے فرار ہونے والے صدر گوٹابایا راجا پکسے کے بھائی اور سابق وزیر باسل راجا پاکسے کو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے واپس لوٹنا پڑا۔ وہ جب دبئی کے راستے امریکہ جانے کے لیے ہوائی اڈے پر پہنچے تو ہوائی اڈے کے حکام نے سلک روٹ وی آئی پی کلیئرنس ٹرمینل کو چلانے سے انکار کر دیا۔ Sri Lanka Political Crisis

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 3:26 PM IST

Rajapakse Returned from the Airport after Protests by Authorities in Sri Lanka

کولمبو: سری لنکا میں حکام کے احتجاج کے بعد باسل راجا پکسے کو ہوائی اڈے سے واپس لوٹنے پر مجبور ہونا پڑا۔ سری لنکا کے بھنڈار نائکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حکام کے احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہونے والے صدر گوٹابایا راجا پکسے کے بھائی اور سابق وزیر باسل راجا پاکسے کو واپس لوٹنا پڑا۔ کٹونائیکے کے ہوائی اڈے پر حکام نے پیر کی رات ہڑتال کر دی جب سابق وزیر خزانہ ملک چھوڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ Basil Rajapaksa Returned from the Airport after Protests by Authorities in Sri Lanka

یہ بھی پڑھیں:

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے مطابق پیر کی رات ہوائی اڈے پر پہنچنے والے مسٹر باسل راجا پکسے کو مسافروں اور دیگر فریقین کے شدید احتجاج کی وجہ سے واپس لوٹنا پڑا۔ ذرائع نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ جب وزیر دبئی کے راستے امریکہ جانے کے لیے ہوائی اڈے پر پہنچے تو ہوائی اڈے کے حکام نے سلک روٹ وی آئی پی کلیئرنس ٹرمینل کو چلانے سے انکار کر دیا۔ Protest in Sri Lanka

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.