ETV Bharat / international

Afghanistan Bus Explosion افغانستان بس دھماکے میں سات افراد کی موت - بلخ میں بس دھماکہ

افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کی راجدھانی مزار شریف میں سرکاری ملازمین کو لے جانے والی ایک بس میں دھماکہ ہوا جس میں سات افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ Afghanistan bus blast

افغانستان بس دھماکے میں سات افراد کی موت

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 2:28 PM IST

مزار شریف: افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کی راجدھانی مزار شریف میں منگل کی صبح سرکاری ملازمین کو لے جانے والی ایک بس میں دھماکے میں سات افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبائی محکمہ پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری نے یہ اطلاع دی۔ افسر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً 7.30 بجے اس وقت ہوا جب مزار شریف شہر کے پولیس ڈسٹرکٹ-3 کے ہراتن سرحدی شہر کے پٹرولیم ڈائریکٹوریٹ کے ملازمین کو لے کر ایک بس اپنے دفتر جا رہی تھی۔ Seven People killed in Afghanistan bus blast

انہوں نے کہا کہ سڑک کے کنارے رکھے بم کی زد میں آنے سے بس میں دھماکہ ہوگیا، جس میں سات کی موت اور چھ دیگر زخمی ہوگئے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Blast in Afghanistan افغانستان میں سابق وزیراعظم کے دفتر کے قریب خودکش حملہ، ایک ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.