ETV Bharat / international

Shooting in South Africa: جنوبی افریقہ: بار میں فائرنگ، 14 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 10, 2022, 9:10 PM IST

Updated : Jul 10, 2022, 10:51 PM IST

مقامی پولیس کمشنر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا یہ آج صبح 12:30 بجے (مقامی وقت) کے قریب پیش آیا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Shooting in South Africa

15 Killed In Bar Shooting Near Johannesburg
جنوبی افریقہ: بار میں فائرنگ، 14 افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے شہر سوویٹو میں اتوار کوایک بارمیں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نصف شب کے بعد نواحی سوویٹو کے ایک بار میں پیش آیا۔ ای این سی اے براڈکاسٹر نے بتایا کہ حملے میں 14 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 10 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس کمشنر الیاس ماویلہ نے ای این سی اے کے حوالے سے بتایا، ’’ہاں، میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ یہ واقعہ پیش آیا اور یہ آج صبح 12:30 بجے (مقامی وقت) کے قریب ہوا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Shooting in South Africa

یواین آئی

Last Updated : Jul 10, 2022, 10:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.