ETV Bharat / international

Riot at Football Match in Indonesia انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے دوران تشدد 174 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے دوران شدید تشدد کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثے میں تقریبا 174 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ Riot During Football Match in Indonesia

انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے دوران تشدد، 127 افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 2, 2022, 7:03 AM IST

Updated : Oct 2, 2022, 1:06 PM IST

انڈونیشیا میں ہفتے کی رات ایک فٹبال میچ کے دوران شدید تشدد کے بعد کم از کم 174 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ یہ فٹ بال میچ انڈونیشیا کے مشرقی جاوا کے ایک لینڈ لاک شہر ملنگ کے کنجوروہان اسٹیڈیم کے اندر ہوا۔ Riot During Football Match in Indonesia

اریما فٹ بال کلب کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر اپنے روایتی حریف پرسیبیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے میدان پر دھاوا بول دیا جس کے بعد بڑے پیمانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے، جس میں 100 سے زائد فٹ بال شائقین اور دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ ڈیلی اسٹار نے اس کی اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: Stampede Outside Cameroon Stadium: کیمرون میں اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ، چھ افراد ہلاک

Last Updated : Oct 2, 2022, 1:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.