ETV Bharat / international

Rock Fall On Bus افغانستان میں بس پر چٹان گرنے سے 10 افراد ہلاک، 40 زخمی - افغانستان کے سلنگ درہ پرحادثہ

افغانستان کے سلنگ درہ پر ایک مسافر بس پر چٹان گرجانے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ درہ سلنگ کوہ ہندوکش کا ابتدائی پہاڑی درہ ہے۔ درہ کے نیچے 2.67 کلومیٹر (1.65 میل) لمبی سالنگ سرن ہے جسے سوویت یونین نے 1964 میں مکمل کیا تھا۔ Bus falls off a cliff in Afghanistan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 20, 2022, 9:56 PM IST

کابل: افغانستان کے سلنگ درہ پر ایک مسافر بس چٹان پر گرجانے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ اتوار کو ٹولو نیوز براڈکاسٹر نے بغلان سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ایک ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ "ہفتے کو کابل-بغلان ہائی وے پر ایک حادثے میں کم از کم 10 بس مسافر ہلاک اور تقریباً 40 زخمی ہو گئے۔" ترجمان کے مطابق یہ واقعہ ملخان کے علاقے میں پیش آیا۔Bus falls off a cliff in Afghanistan

درہ سلنگ کوہ ہندوکش کا ابتدائی پہاڑی درہ ہے۔ درہ کے نیچے 2.67 کلومیٹر (1.65 میل) لمبی سالنگ سرن ہے جسے سوویت یونین نے 1964 میں مکمل کیا تھا۔ یہ سرنگ شمالی افغانستان کو دارالحکومت کابل اور ملک کے جنوبی حصوں سے جوڑتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: US Plane Crash امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ، چار افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.