اسلام آباد: حکومت پاکستان نے جمعہ کو تجربہ کار سفارت کار اسد مجید خان کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کیا ہے۔ اخبار دی ڈان نے یہ اطلاع دی۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ’’ڈاکٹر اسد مجید خان، جو کہ بی ایس-22 کے افسر ہیں اور اس وقت بیلجیئم، یورپی یونین اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفارت خانے میں سفیر کے طور پر تعینات ہیں، کو فوری طور پر محکمہ خارجہ کے سیکرٹری کے طور پر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسد مجید نے اس سال اپریل میں بیلجیئم میں سفیر کا عہدہ سنبھالا ہے۔
یہبھی پڑھیں: Imran Khan to New Military Leaders پاکستان کی نئی فوجی قیادت کے نام عمران خان کا پیغام
یواین آئی